این ٹی سی کے سولہویں انٹر ریجنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد روڈھم ہال پاکستان سپورٹس کمپلکس اسلام آباد   بتاریخ 26جنوری سے 30جنوری 2019  کیا جا رہا ہے۔

اس ٹورنامنٹ میں این ٹی سی ہیڈکواٹرز،جنوبی،مرکزی اور شمالی ریجن کی ٹیموں کے علاوہ پی ٹی سی ایل ،موبی لنک ،یوفون ہواوے ،پی ٹی اے اور اپالو ٹیلی کام کی ٹیمیں شریک ہوں گی ۔

ٹورنامنٹ کے مقابلوں میں ٹیم ایونٹس ،سنگل ڈبل اور ادھیڑ عمر کھلاڑیوں کے سنگل ڈبل مقابلہ جات شامل ہوں گے

تقریب تقسیم انعامات مورخہ 30 جنوری 2019 بوقت 2بجے دن کو منعقد ہو گی ۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

CATEGORIES
TAGS
Share This
× How can I help you?