این ٹی سی کے سولہویں انٹر ریجنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد روڈھم ہال پاکستان سپورٹس کمپلکس اسلام آباد بتاریخ 26جنوری سے 30جنوری 2019 کیا جا رہا ہے۔

این ٹی سی کے سولہویں انٹر ریجنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد روڈھم ہال پاکستان سپورٹس کمپلکس اسلام آباد   بتاریخ 26جنوری سے 30جنوری 2019  کیا جا رہا ہے۔

اس ٹورنامنٹ میں این ٹی سی ہیڈکواٹرز،جنوبی،مرکزی اور شمالی ریجن کی ٹیموں کے علاوہ پی ٹی سی ایل ،موبی لنک ،یوفون ہواوے ،پی ٹی اے اور اپالو ٹیلی کام کی ٹیمیں شریک ہوں گی ۔

ٹورنامنٹ کے مقابلوں میں ٹیم ایونٹس ،سنگل ڈبل اور ادھیڑ عمر کھلاڑیوں کے سنگل ڈبل مقابلہ جات شامل ہوں گے

تقریب تقسیم انعامات مورخہ 30 جنوری 2019 بوقت 2بجے دن کو منعقد ہو گی ۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

spot_img

Related articles

Supreme Court Dismisses CDA Appeal in Plot Cancellation Case

The Supreme Court of Pakistan has dismissed an appeal...

SECP Plans Incentives for Investors Who Introduce New Stock Market Participants

Pakistan’s financial regulator has proposed a new initiative aimed...

Pakistan and IMF Set for Talks Today on PIA Future and Key Reforms

Pakistan’s economic team is scheduled to hold an important...
spot_img